ابنا:پاکستان میں سرگرم طالبان دہشت گردوں نےضلع صوابی میں گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول کو بارودی مواد سے تباہ کردیا ہے طالبان شر پسندوں کو سعودی عرب کی بھر پور حمایت حاصل ہے یہ واقعہ ضلع صوابی کے علاقے شیوہ اڈہ میں پیش آیا۔ جہاں رات گئے طالبان شر پسندوں نے گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول کو نصب شدہ بارودی مواد سے تباہ کیاپولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ دہشت گردی کی کارروائی ہے۔.............
/169